ابنا: فیس بک سماجی نیٹ ورک نے ایک دستاویز سے پردہ اٹھایا ہے جس میں آیا ہے کہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن فیصل آل سعود نے لکھا ہے کہ وہ برطانیہ کے نمائندے کاکس کے سامنے اعتراف کرتے ہیں کہ انہیں فلسطین کو غریب یہودیوں یا ان کے علاوہ کسی اور کو دینے پر یا جیسا کہ برطانوی حکومت صحیح سمجھے، کوئي اعتراض نہیں ہے اور سعودی عرب کی حکومت قیامت تک اپنے اس نظریے سے دستبردار نہیں ہوگی۔

عبدالعزیز کی دستاویز کا عکس
.....
/169